ٹروے پولیس تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے خون عطیات اورعوام الناس میں آگہی پیدا کر رہی ہے ، افتخار ٹھاکر
لاہور(کرائم رپورٹر/M-92)شہور آرٹسٹ افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ موٹروے پولیس تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے خون عطیات اورعوام الناس میں آگہی پیدا کرنے میں کلےد ی کردار ادا کر سکتی ہے ۔موٹروے پولیس کی ایمانداری ،کام سے لگن اور مدد کرنے کا جذبہ اس بیماری کے خاتمے مےں لازمی طور پر مدد گار ہو گا ۔ وہ مو ٹروے پولےس بابو صابو بلڈ نگ لاہور مےں سنٹر ل زون لاہور کے زےر اہتمام روڈ سےفٹی پروگرام مہمان کے ساتھ اےک آوور پروگرام مےں افسران سے بات چےت کر تے ہو ئے کےا ڈی آئی جی مو ٹروے پولےس مرزا فاران بےگ اےس اےس پی مسرور عالم کلاچی ، اور موٹروے پولےس افسران و ملازمان کی کثےر تعداد بھی اس مو قع پر موجود تھے۔مشہور آرٹسٹ افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ صبح کا اےک مثبت خےال پورے دن کو بہتر بنا سکتا ہے ، اےک دوسرے کی مدد کر کے کی ہی ہم خو شےاں سمےٹ سکتے ہےں اور ےہی حقےقی انسا نےت ہے ۔ مو ٹروے پولےس قو می شاہرات پر مشکل مےں مبتلا افراد کی خدمت کر کے پورے معا شرے کے لےے مشعل راہ ہے ۔ انہوں نے مذےد کہا کہ روڈ سےفٹی اےک سماجی مسئلہ ہے ہم سب کو ملکر اپنی زمہ دارےوں کا ادارک کرنا ہوگا۔ افتخار ٹھاکر نے اس مو قع پر اپنے مخصوص مذاحےہ انداز مےں اپنے زندگی کے تجر بات کو بےان کےا جس سے تما م حا ضر ےن بہت محظوظ ہوئے ۔ ڈی آئی جی مو ٹروے پولےس مرزا فاران بےگ نے اپنے خطاب مےں کہا کہ موٹروے پولےس افتخار ٹھا کر کے ساتھ مل کر ھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کی فلا ح و بہبود کے اور اس مر ض کی آگہی کے بارے مےں اقدامات کر ےں گے تاکہ اس موذی مر ض سے ہمارے بچوں کو نجات مل سکے ۔
Leave a Reply